Beyond the Breaking News

دی ہنڈرڈ لیگ: آئی پی ایل سے منسلک ٹیمیں پاکستانی کھلاڑیوں کو نیلامی میں شامل نہیں کریں گی

کھیل News

دی ہنڈرڈ لیگ: آئی پی ایل سے منسلک ٹیمیں پاکستانی کھلاڑیوں کو نیلامی میں شامل نہیں کریں گی
دی ہنڈرڈآئی پی ایلپاکستان کرکٹ

ذرائع کے مطابق انگلینڈ میں ہونے والی دی ہنڈرڈ کرکٹ لیگ میں آئی پی ایل سے منسلک ٹیمیں پاکستانی کھلاڑیوں کو شامل نہیں کریں گی۔

ذرائع نے بی بی سی سپورٹ کو بتایا ہے کہ انگلینڈ میں اگلے مہینے سے شروع ہونے والی ' دی ہنڈرڈ ' کرکٹ لیگ میں کھلاڑیوں کی نیلامی کے دوران انڈین پریمیئر لیگ سے منسلک فرنچائزیں اپنی ٹیموں میں پاکستانی کرکٹرز کو شامل نہیں کریں گی۔ ' دی ہنڈرڈ ' میں شامل آٹھ ٹیموں میں سے چار، یعنی مانچسٹر سُپر جائنٹس، اہم آئی لندن، ساؤدرن بریو اور سنرائزرز لیڈز، جزوی طور پر اُن کمپنیوں کی ملکیت میں ہیں، جن کے پاس آئی پی ایل کی ٹیموں کا بھی کنٹرول ہے۔ بی بی سی نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ایک سینیئر افسر کے پیغامات دیکھے ہیں جو کہ ایک ایجنٹ کو بھیجے گئے تھے۔ ان پیغامات سے اشارہ ملتا ہے کہ ' دی ہنڈرڈ ' کرکٹ لیگ میں صرف اُن ہی ٹیموں کی پاکستانی کھلاڑیوں میں دلچسپی ہو گی جن کا تعلق آئی پی ایل سے نہیں ہے۔ ایک اور انڈین ایجنٹ نے اس صورتحال کو ان تمام لیگز کے لیے ایک 'غیرتحریر شدہ اصول' قرار دیا ہے جہاں انڈین کمپنیوں کا سرمایہ لگا ہوا ہے۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو رچرڈ گولڈ نے گذشتہ برس کہا تھا کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ ’ دی ہنڈرڈ ‘ کی تمام ٹیموں کے لیے تمام ممالک کے کھلاڑی منتخب کیے جائیں گے۔ انھوں نے خبردار کیا تھا کہ ’واضح انسدادِ امتیاز پالیسیوں‘ پر عمل لازمی ہے۔ بی بی سی نے مانچسٹر سُپر جائنٹس، اہم آئی لندن، ساؤدرن بریو اور سنرائزرز لیڈز کا مؤقف جاننے کے لیے انھیں سوالات بھیجے تھے لیکن ان کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔تاہم ای سی بی کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ: ’ دی ہنڈرڈ کرکٹ لیگ دنیا بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہتی ہے اور ہم توقع کریں گے کہ لیگ میں شامل آٹھوں ٹیمیں اس کی عکاسی کریں۔‘ ’تقریباً 18 ممالک سے تعلق رکھنے والے ایک ہزار سے زیادہ کرکٹرز دی ہنڈرڈ کرکٹ لیگ کی نیلامی کے لیے رجسٹر ہو چکے ہیں اور اس طویل فہرست میں آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے بالترتیب 50 سے زیادہ کھلاڑی شامل ہیں۔‘عہدے کے غلط استعمال کے شبے میں گرفتار شاہ چارلس کے بھائی اینڈیو کو رہا کر دیا گیا ریپ اور قتل کے ملزمان سے طیفی بٹ تک، پنجاب میں سنگین جرائم کے سینکڑوں ملزمان کی ہلاکت پر اٹھتے سوالات وزیرستان کی ننھی فاسٹ بولر کو پشاور زلمی کی پیشکش: ’بابر اعظم پسند ہیں لیکن خود بیٹنگ میں مزہ نہیں آتا‘ دو پاکستانی انٹرنیشنل کھلاڑی محمد عامر اور عماد وسیم گذشتہ برس اس ٹورنامنٹ میں شریک ہوئے تھے، جو نئے سرمایہ کاروں کی آمد سے پہلے اس لیگ کا آخری ایڈیشن تھا۔ ’دیگر کھلاڑی، جن میں شاہین شاہ آفریدی، شاداب خان اورحارث رؤف شامل ہیں، ٹورنامنٹ کے پچھلے سیزنز میں حصہ لے چکے ہیں۔ تاہم خواتین کے دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں آج تک کسی بھی پاکستانی کھلاڑی نے شرکت نہیں کی ہے۔‘ خیال رہے پاکستان کی مینز کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں چھٹا، جبکہ وویمن ٹیم کا آٹھواں نمبر ہے۔Skip content and continue readingپی ایس ایل نیلامی : نسیم شاہ سب سے مہنگے کھلاڑی، لاہور کی حارث رؤف اور فخر زمان کے لیے سات کروڑ سے زیادہ کی کامیاب بولیپاکستان کی مینز کرکٹ ٹیم رواں برس ہونے والی ’ دی ہنڈرڈ ‘ لیگ کے دوران ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز کھیل رہی ہو گی، تاہم وائٹ بال کرکٹ کھیل نے کے ماہر سمجھے جانے والے کھلاڑی نیلامی کے لیے دستیاب ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اس سے قبل کھلاڑیوں کو بیرونِ ملک ٹورنامنٹس میں حصہ لینے کے لیے درکار این او سیز واپس لے چکی ہے۔ تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں حالیہ بگ بیش لیگ میں سات پاکستانی کھلاڑیوں کی شمولیت اس بات کا ثبوت ہے کہ پی سی بی کرکٹ لیگز کے معاملے اور کھلاڑیوں کی دستیابی پر لچک دکھا رہا ہے۔پاکستان کی مردوں کی کرکٹ ٹیم اس برس کی ' دی ہنڈرڈ ' لیگ کے دوران ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز کھیل رہی ہوگیبی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیںجنوبی افریقہ کی ایس اے 20 لیگ میں کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کو شامل نہیں کیا گیا تھا۔ اس ٹورنامنٹ کی تمام چھ ٹیمیں آئی پی ایل فرنچائزوں کی ملکیت ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی آئی ایل ٹی 20 لیگ میں ایم آئی لندن اور ساؤدرن بریو کی ٹیموں نے چاروں سیزنز میں کسی بھی ایک پاکستانی کھلاڑی کو سائن نہیں کیا ہے، جبکہ ان کی ٹیموں میں 15 ممالک سے تعلق رکھنے والے دیگر کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ تاہم امریکی کمپنی کی ملکیت آئی ایل ٹی 20 ٹیم ڈیزرٹ وائپرز نے اس دوران آٹھ پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدے کیے ہیں۔ اس سال جنوری میں آئی پی ایل ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے بنگلہ دیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو اس وقت ریلیز کر دیا تھا جب انڈین کرکٹ بورڈ نے انھیں ایسا کرنے کی ہدایت دی تھی۔ اس اقدام کی کوئی سرکاری وجہ بیان نہیں کی گئی تھی، تاہم یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا تھا جب انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان سیاسی کشیدگی پائی جا رہی تھی۔ عالمی کھلاڑیوں کی یونین ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو ٹام موفٹ کا کہنا ہے کہ: ’ہر کھلاڑی کو منصفانہ اور برابری کے مواقع فراہم کیے جانے چاہییں۔‘ ’ریکروئٹمنٹ کے معاملے میں مالکان کو خودمختاری ضرور حاصل ہے لیکن ان کے فیصلے ہمیشہ انصاف، مساوات اور احترام کے اصولوں کے مطابق ہونے چاہییں۔‘گذشتہ برس ای سی بی نے دی ہنڈرڈ کی آٹھوں فرنچائزز میں اپنے 49 فیصد حصص فروخت کیے تھے، جس کے تیجے میں 500 ملین پاؤنڈ کی نجی سرمایہ کاری حاصل ہوئی، جو بعدازاں کاؤنٹی کرکٹ اور نچلی سطح پر کھیل کے فروغ کے لیے استعمال کی گئی۔ای سی بی کا اس کرکٹ ٹورنامنٹ پر کنٹرول برقرار ہے، اور ایک نیا بورڈ، جس میں ٹیموں کے نمائندے شامل ہیں، تشکیل دیا گیا ہے تاکہ اس کی سٹریٹجک سمت طے کرنے میں مدد مل سکے۔ یہ ٹورنامنٹ بھی آزاد کرکٹ ریگولیٹر کے دائرہ اختیار میں آتا ہے، جو سنہ 2023 کی ’ایکوئٹی اِن کرکٹ‘ رپورٹ کے بعد قائم کیا گیا تھا، جس میں کہا گیا تھا کہ انگلش کرکٹ میں امتیاز ’وسیع پیمانے پر‘ موجود ہے۔کاؤنٹی کرکٹ ممبرز گروپ کا کہنا ہے کہ: ’اگر یہ یقین کرنے کی کوئی وجہ موجود ہو کہ پاکستانی کھلاڑیوں کے عدم انتخاب کا فیصلہ محض قومیت کی بنیاد پر اجتماعی طور پر کیا گیا ہے تو ہم توقع کرتے ہیں کہ متعلقہ کاؤنٹی بورڈز اور ای سی بی اپنے نجی شراکت داروں کو اس عمل پر جوابدہ ٹھہرائیں گے۔‘ اعداد و شمار کے مطابق گریٹر مانچسٹر کی آبادی کا 12 فیصد اور لیڈز میں چار فیصد لوگ خود کو بطور پاکستانی شناخت کرتے ہیں۔ سنہ 2018 میں ای سی بی نے اپنا ساؤتھ ایشیئن ایکشن پلان پیش کیا تھا، جس کی قیادت وکرَم بنرجی جو اب دی ہنڈرڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر ہیں، کر رہے تھے۔ اس منصوبے کا مقصد 10 ’مرکزی شہروں‘ میں جنوبی ایشیائی کمیونٹی کے ساتھ روابط میں اضافہ کرنا تھا۔ایک مشہور ایجنٹ کہتے ہیں کہ ’ہمارے کھلاڑی کوئی رعایت نہیں چاہتے بلکہ منصافانہ مواقع چاہتے ہیں۔‘ ’مجھے امید ہے کہ دی ہنڈرڈ میں اُن رجحانات کی نقل نہیں ہو گی جو رجحان ہم کچھ دیگر فرنچائز سسٹمز میں دیکھ رہے ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ میں غلط ثابت ہوں۔‘ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور غیر ملکی ٹیموں کے لیے کھیل نے والے پاکستانی نژاد کرکٹرز: ٹیلنٹ پول کی نشاندہی یا کرکٹ کے نظام میں خرابی؟ ملتان سلطانز دو ارب 45 کروڑ میں فروخت، نیا نام ’راولپنڈی‘ اور علی ترین کی مایوسی: ’آج ایک اور شخص نظام کے ہاتھوں ہار گیا‘ سکی مقابلوں کے سوٹ اور کھلاڑیوں کا کارکردگی بڑھانے کے لیے مبینہ طور پر عضو تناسل میں انجیکشن لگانے پر تنازعدبئی میں پیاز کاٹنے سے پاکستان کے ورلڈ کپ سکواڈ تک کا سفر، ’ایکس فیکٹر‘ سپنر عثمان طارق کی کہانی ایران پر ’محدود حملے‘ کے امکان کی رپورٹس اور تہران کی تنبیہ: ’تصادم کی صورت میں دشمن کے اڈے، اثاثے جائز ہدف تصور ہوں گے‘ تہرے قتل کے ملزم کی چلتی ٹرین سے گرفتاری اور گوجرانوالہ میں ’اپنے ہی ساتھیوں‘ کے ہاتھوں ہلاکت: ’ملزم نے بالیوں کے لیے خاتون کے کان کاٹ دیے‘ سہیل آفریدی کی حکام سے ملاقاتیں اور عمران خان کے علاج کی یقین دہانیاں: کیا پی ٹی آئی، فوج اور حکومت کے درمیان برف پگھل رہی ہے؟ مریم نواز کی ’سلپ آف ٹنگ‘ اور صحافی پر ’فیک ویڈیو‘ پھیلانے کا الزام: ’اتنی سی بات پر نشانہ بنانا جلد بازی تھی‘ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور غیر ملکی ٹیموں کے لیے کھیل نے والے پاکستانی نژاد کرکٹرز: ٹیلنٹ پول کی نشاندہی یا کرکٹ کے نظام میں خرابی؟ ملتان سلطانز دو ارب 45 کروڑ میں فروخت، نیا نام ’راولپنڈی‘ اور علی ترین کی مایوسی: ’آج ایک اور شخص نظام کے ہاتھوں ہار گیا‘ سکی مقابلوں کے سوٹ اور کھلاڑیوں کا کارکردگی بڑھانے کے لیے مبینہ طور پر عضو تناسل میں انجیکشن لگانے پر تنازعدبئی میں پیاز کاٹنے سے پاکستان کے ورلڈ کپ سکواڈ تک کا سفر، ’ایکس فیکٹر‘ سپنر عثمان طارق کی کہانی ایران پر ’محدود حملے‘ کے امکان کی رپورٹس اور تہران کی تنبیہ: ’تصادم کی صورت میں دشمن کے اڈے، اثاثے جائز ہدف تصور ہوں گے‘ تہرے قتل کے ملزم کی چلتی ٹرین سے گرفتاری اور گوجرانوالہ میں ’اپنے ہی ساتھیوں‘ کے ہاتھوں ہلاکت: ’ملزم نے بالیوں کے لیے خاتون کے کان کاٹ دیے‘ سہیل آفریدی کی حکام سے ملاقاتیں اور عمران خان کے علاج کی یقین دہانیاں: کیا پی ٹی آئی، فوج اور حکومت کے درمیان برف پگھل رہی ہے؟ مریم نواز کی ’سلپ آف ٹنگ‘ اور صحافی پر ’فیک ویڈیو‘ پھیلانے کا الزام: ’اتنی سی بات پر نشانہ بنانا جلد بازی تھی‘ ریپ اور قتل کے ملزمان سے طیفی بٹ تک، پنجاب میں سنگین جرائم کے سینکڑوں ملزمان کی ہلاکت پر اٹھتے سوالات وزیرستان کی ننھی فاسٹ بولر کو پشاور زلمی کی پیشکش: ’بابر اعظم پسند ہیں لیکن خود بیٹنگ میں مزہ نہیں آتا‘ٹرمپ کی میزبانی میں ہونے والے بورڈ آف پیس کے اجلاس میں شہباز شریف بھی شامل: ’پاکستان اپنی سرخ لکیریں واضح کر چکا ہے‘ آسٹریلیا سے واپسی کے بعد پاکستانی ہاکی ٹیم کے کپتان پر پابندی، فیڈریشن کے صدر مستعفی اور محسن نقوی کی وضاحت.

ذرائع نے بی بی سی سپورٹ کو بتایا ہے کہ انگلینڈ میں اگلے مہینے سے شروع ہونے والی 'دی ہنڈرڈ' کرکٹ لیگ میں کھلاڑیوں کی نیلامی کے دوران انڈین پریمیئر لیگ سے منسلک فرنچائزیں اپنی ٹیموں میں پاکستانی کرکٹرز کو شامل نہیں کریں گی۔ 'دی ہنڈرڈ' میں شامل آٹھ ٹیموں میں سے چار، یعنی مانچسٹر سُپر جائنٹس، اہم آئی لندن، ساؤدرن بریو اور سنرائزرز لیڈز، جزوی طور پر اُن کمپنیوں کی ملکیت میں ہیں، جن کے پاس آئی پی ایل کی ٹیموں کا بھی کنٹرول ہے۔ بی بی سی نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ایک سینیئر افسر کے پیغامات دیکھے ہیں جو کہ ایک ایجنٹ کو بھیجے گئے تھے۔ ان پیغامات سے اشارہ ملتا ہے کہ 'دی ہنڈرڈ' کرکٹ لیگ میں صرف اُن ہی ٹیموں کی پاکستانی کھلاڑیوں میں دلچسپی ہو گی جن کا تعلق آئی پی ایل سے نہیں ہے۔ ایک اور انڈین ایجنٹ نے اس صورتحال کو ان تمام لیگز کے لیے ایک 'غیرتحریر شدہ اصول' قرار دیا ہے جہاں انڈین کمپنیوں کا سرمایہ لگا ہوا ہے۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو رچرڈ گولڈ نے گذشتہ برس کہا تھا کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ ’دی ہنڈرڈ‘ کی تمام ٹیموں کے لیے تمام ممالک کے کھلاڑی منتخب کیے جائیں گے۔ انھوں نے خبردار کیا تھا کہ ’واضح انسدادِ امتیاز پالیسیوں‘ پر عمل لازمی ہے۔ بی بی سی نے مانچسٹر سُپر جائنٹس، اہم آئی لندن، ساؤدرن بریو اور سنرائزرز لیڈز کا مؤقف جاننے کے لیے انھیں سوالات بھیجے تھے لیکن ان کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔تاہم ای سی بی کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ: ’دی ہنڈرڈ کرکٹ لیگ دنیا بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہتی ہے اور ہم توقع کریں گے کہ لیگ میں شامل آٹھوں ٹیمیں اس کی عکاسی کریں۔‘ ’تقریباً 18 ممالک سے تعلق رکھنے والے ایک ہزار سے زیادہ کرکٹرز دی ہنڈرڈ کرکٹ لیگ کی نیلامی کے لیے رجسٹر ہو چکے ہیں اور اس طویل فہرست میں آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے بالترتیب 50 سے زیادہ کھلاڑی شامل ہیں۔‘عہدے کے غلط استعمال کے شبے میں گرفتار شاہ چارلس کے بھائی اینڈیو کو رہا کر دیا گیا ریپ اور قتل کے ملزمان سے طیفی بٹ تک، پنجاب میں سنگین جرائم کے سینکڑوں ملزمان کی ہلاکت پر اٹھتے سوالات وزیرستان کی ننھی فاسٹ بولر کو پشاور زلمی کی پیشکش: ’بابر اعظم پسند ہیں لیکن خود بیٹنگ میں مزہ نہیں آتا‘ دو پاکستانی انٹرنیشنل کھلاڑی محمد عامر اور عماد وسیم گذشتہ برس اس ٹورنامنٹ میں شریک ہوئے تھے، جو نئے سرمایہ کاروں کی آمد سے پہلے اس لیگ کا آخری ایڈیشن تھا۔ ’دیگر کھلاڑی، جن میں شاہین شاہ آفریدی، شاداب خان اورحارث رؤف شامل ہیں، ٹورنامنٹ کے پچھلے سیزنز میں حصہ لے چکے ہیں۔ تاہم خواتین کے دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں آج تک کسی بھی پاکستانی کھلاڑی نے شرکت نہیں کی ہے۔‘ خیال رہے پاکستان کی مینز کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں چھٹا، جبکہ وویمن ٹیم کا آٹھواں نمبر ہے۔Skip content and continue readingپی ایس ایل نیلامی: نسیم شاہ سب سے مہنگے کھلاڑی، لاہور کی حارث رؤف اور فخر زمان کے لیے سات کروڑ سے زیادہ کی کامیاب بولیپاکستان کی مینز کرکٹ ٹیم رواں برس ہونے والی ’دی ہنڈرڈ‘ لیگ کے دوران ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز کھیل رہی ہو گی، تاہم وائٹ بال کرکٹ کھیلنے کے ماہر سمجھے جانے والے کھلاڑی نیلامی کے لیے دستیاب ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اس سے قبل کھلاڑیوں کو بیرونِ ملک ٹورنامنٹس میں حصہ لینے کے لیے درکار این او سیز واپس لے چکی ہے۔ تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں حالیہ بگ بیش لیگ میں سات پاکستانی کھلاڑیوں کی شمولیت اس بات کا ثبوت ہے کہ پی سی بی کرکٹ لیگز کے معاملے اور کھلاڑیوں کی دستیابی پر لچک دکھا رہا ہے۔پاکستان کی مردوں کی کرکٹ ٹیم اس برس کی 'دی ہنڈرڈ' لیگ کے دوران ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز کھیل رہی ہوگیبی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیںجنوبی افریقہ کی ایس اے 20 لیگ میں کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کو شامل نہیں کیا گیا تھا۔ اس ٹورنامنٹ کی تمام چھ ٹیمیں آئی پی ایل فرنچائزوں کی ملکیت ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی آئی ایل ٹی 20 لیگ میں ایم آئی لندن اور ساؤدرن بریو کی ٹیموں نے چاروں سیزنز میں کسی بھی ایک پاکستانی کھلاڑی کو سائن نہیں کیا ہے، جبکہ ان کی ٹیموں میں 15 ممالک سے تعلق رکھنے والے دیگر کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ تاہم امریکی کمپنی کی ملکیت آئی ایل ٹی 20 ٹیم ڈیزرٹ وائپرز نے اس دوران آٹھ پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدے کیے ہیں۔ اس سال جنوری میں آئی پی ایل ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے بنگلہ دیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو اس وقت ریلیز کر دیا تھا جب انڈین کرکٹ بورڈ نے انھیں ایسا کرنے کی ہدایت دی تھی۔ اس اقدام کی کوئی سرکاری وجہ بیان نہیں کی گئی تھی، تاہم یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا تھا جب انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان سیاسی کشیدگی پائی جا رہی تھی۔ عالمی کھلاڑیوں کی یونین ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو ٹام موفٹ کا کہنا ہے کہ: ’ہر کھلاڑی کو منصفانہ اور برابری کے مواقع فراہم کیے جانے چاہییں۔‘ ’ریکروئٹمنٹ کے معاملے میں مالکان کو خودمختاری ضرور حاصل ہے لیکن ان کے فیصلے ہمیشہ انصاف، مساوات اور احترام کے اصولوں کے مطابق ہونے چاہییں۔‘گذشتہ برس ای سی بی نے دی ہنڈرڈ کی آٹھوں فرنچائزز میں اپنے 49 فیصد حصص فروخت کیے تھے، جس کے تیجے میں 500 ملین پاؤنڈ کی نجی سرمایہ کاری حاصل ہوئی، جو بعدازاں کاؤنٹی کرکٹ اور نچلی سطح پر کھیل کے فروغ کے لیے استعمال کی گئی۔ای سی بی کا اس کرکٹ ٹورنامنٹ پر کنٹرول برقرار ہے، اور ایک نیا بورڈ، جس میں ٹیموں کے نمائندے شامل ہیں، تشکیل دیا گیا ہے تاکہ اس کی سٹریٹجک سمت طے کرنے میں مدد مل سکے۔ یہ ٹورنامنٹ بھی آزاد کرکٹ ریگولیٹر کے دائرہ اختیار میں آتا ہے، جو سنہ 2023 کی ’ایکوئٹی اِن کرکٹ‘ رپورٹ کے بعد قائم کیا گیا تھا، جس میں کہا گیا تھا کہ انگلش کرکٹ میں امتیاز ’وسیع پیمانے پر‘ موجود ہے۔کاؤنٹی کرکٹ ممبرز گروپ کا کہنا ہے کہ: ’اگر یہ یقین کرنے کی کوئی وجہ موجود ہو کہ پاکستانی کھلاڑیوں کے عدم انتخاب کا فیصلہ محض قومیت کی بنیاد پر اجتماعی طور پر کیا گیا ہے تو ہم توقع کرتے ہیں کہ متعلقہ کاؤنٹی بورڈز اور ای سی بی اپنے نجی شراکت داروں کو اس عمل پر جوابدہ ٹھہرائیں گے۔‘ اعداد و شمار کے مطابق گریٹر مانچسٹر کی آبادی کا 12 فیصد اور لیڈز میں چار فیصد لوگ خود کو بطور پاکستانی شناخت کرتے ہیں۔ سنہ 2018 میں ای سی بی نے اپنا ساؤتھ ایشیئن ایکشن پلان پیش کیا تھا، جس کی قیادت وکرَم بنرجی جو اب دی ہنڈرڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر ہیں، کر رہے تھے۔ اس منصوبے کا مقصد 10 ’مرکزی شہروں‘ میں جنوبی ایشیائی کمیونٹی کے ساتھ روابط میں اضافہ کرنا تھا۔ایک مشہور ایجنٹ کہتے ہیں کہ ’ہمارے کھلاڑی کوئی رعایت نہیں چاہتے بلکہ منصافانہ مواقع چاہتے ہیں۔‘ ’مجھے امید ہے کہ دی ہنڈرڈ میں اُن رجحانات کی نقل نہیں ہو گی جو رجحان ہم کچھ دیگر فرنچائز سسٹمز میں دیکھ رہے ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ میں غلط ثابت ہوں۔‘ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور غیر ملکی ٹیموں کے لیے کھیلنے والے پاکستانی نژاد کرکٹرز: ٹیلنٹ پول کی نشاندہی یا کرکٹ کے نظام میں خرابی؟ ملتان سلطانز دو ارب 45 کروڑ میں فروخت، نیا نام ’راولپنڈی‘ اور علی ترین کی مایوسی: ’آج ایک اور شخص نظام کے ہاتھوں ہار گیا‘ سکی مقابلوں کے سوٹ اور کھلاڑیوں کا کارکردگی بڑھانے کے لیے مبینہ طور پر عضو تناسل میں انجیکشن لگانے پر تنازعدبئی میں پیاز کاٹنے سے پاکستان کے ورلڈ کپ سکواڈ تک کا سفر، ’ایکس فیکٹر‘ سپنر عثمان طارق کی کہانی ایران پر ’محدود حملے‘ کے امکان کی رپورٹس اور تہران کی تنبیہ: ’تصادم کی صورت میں دشمن کے اڈے، اثاثے جائز ہدف تصور ہوں گے‘ تہرے قتل کے ملزم کی چلتی ٹرین سے گرفتاری اور گوجرانوالہ میں ’اپنے ہی ساتھیوں‘ کے ہاتھوں ہلاکت: ’ملزم نے بالیوں کے لیے خاتون کے کان کاٹ دیے‘ سہیل آفریدی کی حکام سے ملاقاتیں اور عمران خان کے علاج کی یقین دہانیاں: کیا پی ٹی آئی، فوج اور حکومت کے درمیان برف پگھل رہی ہے؟ مریم نواز کی ’سلپ آف ٹنگ‘ اور صحافی پر ’فیک ویڈیو‘ پھیلانے کا الزام: ’اتنی سی بات پر نشانہ بنانا جلد بازی تھی‘ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور غیر ملکی ٹیموں کے لیے کھیلنے والے پاکستانی نژاد کرکٹرز: ٹیلنٹ پول کی نشاندہی یا کرکٹ کے نظام میں خرابی؟ ملتان سلطانز دو ارب 45 کروڑ میں فروخت، نیا نام ’راولپنڈی‘ اور علی ترین کی مایوسی: ’آج ایک اور شخص نظام کے ہاتھوں ہار گیا‘ سکی مقابلوں کے سوٹ اور کھلاڑیوں کا کارکردگی بڑھانے کے لیے مبینہ طور پر عضو تناسل میں انجیکشن لگانے پر تنازعدبئی میں پیاز کاٹنے سے پاکستان کے ورلڈ کپ سکواڈ تک کا سفر، ’ایکس فیکٹر‘ سپنر عثمان طارق کی کہانی ایران پر ’محدود حملے‘ کے امکان کی رپورٹس اور تہران کی تنبیہ: ’تصادم کی صورت میں دشمن کے اڈے، اثاثے جائز ہدف تصور ہوں گے‘ تہرے قتل کے ملزم کی چلتی ٹرین سے گرفتاری اور گوجرانوالہ میں ’اپنے ہی ساتھیوں‘ کے ہاتھوں ہلاکت: ’ملزم نے بالیوں کے لیے خاتون کے کان کاٹ دیے‘ سہیل آفریدی کی حکام سے ملاقاتیں اور عمران خان کے علاج کی یقین دہانیاں: کیا پی ٹی آئی، فوج اور حکومت کے درمیان برف پگھل رہی ہے؟ مریم نواز کی ’سلپ آف ٹنگ‘ اور صحافی پر ’فیک ویڈیو‘ پھیلانے کا الزام: ’اتنی سی بات پر نشانہ بنانا جلد بازی تھی‘ ریپ اور قتل کے ملزمان سے طیفی بٹ تک، پنجاب میں سنگین جرائم کے سینکڑوں ملزمان کی ہلاکت پر اٹھتے سوالات وزیرستان کی ننھی فاسٹ بولر کو پشاور زلمی کی پیشکش: ’بابر اعظم پسند ہیں لیکن خود بیٹنگ میں مزہ نہیں آتا‘ٹرمپ کی میزبانی میں ہونے والے بورڈ آف پیس کے اجلاس میں شہباز شریف بھی شامل: ’پاکستان اپنی سرخ لکیریں واضح کر چکا ہے‘ آسٹریلیا سے واپسی کے بعد پاکستانی ہاکی ٹیم کے کپتان پر پابندی، فیڈریشن کے صدر مستعفی اور محسن نقوی کی وضاحت

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

دی ہنڈرڈ آئی پی ایل پاکستان کرکٹ نیلامی انگلینڈ کرکٹ

 

United States Latest News, United States Headlines



Render Time: 2026-05-24 19:03:55